• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Sunday, July 15, 2012

کیا حضرت عمر اولیاء اللہ میں سے تھے!!

جب عمر زخمی ہوئے انہوں نے زخمی ہونے کے بعد اپنے دردو الم کا اظہار کیا تو اب عباس نے تسکین دیتے ہوئے کہا کہ آپ ص آپ سے راضی تھے ابوبکر کی باقائدہ صحبت اختیار کی اور وہ بھی آپ سے راضی تھے پھر ان کے اصحآب کے ساتھہ زندگی گذاری ہے اور اب دنیا سے جارہے ہیں تو سب آپ سے راضی ہے تو عمر نے کہا جہاں تک رسول اکرم کی صحبت اور رضا مندی کا تعلق ہے تو یہ اللہ کا ایک احسان تھا اور یہی حال ابوبکر کی صحبت اور رضا مندی کا ہے لیکن اس وقت میرا اضطراب تمہارے اور تمہارے اصحاب کے بارے میں ہے اگر روئے زمیں کے برابر سونا ہوتا تو بھی صدقہ دیکر عذاب الہی سے نجات حاصل کرسکتا تو میں دیدیتا

بخاری باب مناقب عمر ص147-148


اس روایت کے ساتھہ ساتھہ ہم امام غزالی کی کتاب احیاء علم الدین کا اضافہ کرتے چلے
اگر آسمان اور زمین سے ندا کی جائے کہ تمام روئے زمین کے آدمی بخش دئے گعے ہیں مگر ایک شخص،تو میں خوف کرونگا کہ وہ شخص میں ہی نہ ہو

احیاء علوم الدین جلد4 ص 259

ان بیانت کے مقابلے میں قرآن مجید کا وہ بیان جو صاحبان ایمان کو بشارت دیتا ہے کہ
اولیاء خدا کے لیے نہ کوئی خوف ہے نہ ہی در-سورۃ یونس

اگر ظالمین کے پاس کل روئے زمین کا سرمایہ ہوتا اور اتنا ہی اور بھی مل جاتا تو بھی قیامت کے عذاب کے مقابل قربان کردیتے

سورہ زمر 



0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers