• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Tuesday, July 30, 2013

خارجیوں کے پیشوا عمر بن خطاب !!!

اھل سنت کی متفق علیہ اور صحیح روایات میں نقل ہے کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے جب وصیت لکھنے کا ارادہ کیا کہ کہ جس کے سبب اپ کے بعد یہ امت گمراہی سے محفوظ رہ سکے۔ تو عمر بن خطاب نے آپ کے اس امر کی مخالفت کی اور کہا: و عندکم القرآن حسبنا کتاب اللہ؛ قرآن تمارے پاس رہے گا،کتاب خدا ہمارے لئے کافی ہے۔

بخاری نے اس واقعہ کو ۷ جگہوں پر اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے،بعض روایات میں عمر بن خطاب کا نام مستقیما ذکر ہوا ہے۔

اب ہم ذھبی زبان یعنی سونے کی زبان رکھنے والی شخصیت(اھل سنت کے بزرگ عالم دین) سے سوال کرتے ہیں کہ  ''حسبنا کتاب اللہ'' کہنے والےکے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟

ذھبی اپنی کتاب ''تذکرۃ الحفاظ'' میں ابوبکر سے مروی مرسل حدیث کی توجیہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں "کہ ابوبکر کی مراد پیغمبر سے روایت نہ کرنا مقصود نہیں ہے"

" أن الصديق جمع الناس بعد وفاة نبيهم فقال إنكم تحدثون عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أحاديث تختلفون فيها والناس بعدكم أشد اختلافا فلا تحدثوا عن رسول الله شيئا فمن سألكم فقولوا بيننا وبينكم كتاب الله فاستحلوا حلاله وحرموا حرامه .

فهذا المرسل يدلك أن مراد الصديق التثبت في الأخبار والتحري لا سد باب الرواية ألا تراه لما نزل به أمر الجدة ولم يجده في الكتاب كيف سأل عنه في السنة فلما أخبره الثقة ما اكتفى حتى استظهر بثقة آخر ولم يقل حسبنا كتاب الله كما تقوله الخوارج "

ترجمہ: پیغمبر کی وفات کے بعد ابوبکر نے لوگوں کو جمع کیا اور کہا:کہ تم رسول اللہ سے اس قسم کی حدیثیں نقل کرتے ہو جو اختلاف کا سبب بن رہی ہیں،اور تمہارے بعد آنے والے افراد ان احادیث کے بارے  میں مزید اختلاف سے دوچار ہونگے،لھذا تم پیغمبر سے روایتیں نقل  کرنے سے گریز کرو۔ اگر تم سے اس بارے میں کوئی سوال کرے تو جواب میں کہو کہ ہمارے اور تمہارے درمیان کتاب خدا فیصلہ کرنے والی ہے،جس چیز کو قران حلال کہے حلال اور جس کو حرام کہے حرام شمار کرو۔

یہ مرسل روایت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ ابوبکر کا مقصد اخبار کا واقعیت اور اس کے ثبوت پر مبنی ہونا ہے نہ یہ کہ وہ باب روایت کو بند کرنا چاہتے تھے،کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جب جدہ (دادی یا نانی) کی میراث کا مسئلہ ان کے سامنے پیش آیا اور ان کو اس کا جواب کتاب خدا میں نہ مل سکا تو انہوں نے فورا سنت کے دامن کو تھام لیا اور جب ان کو ایک ثقہ شخص نے اس کا جواب دے دیا تو جب تک دوسرے ثقہ نے اس مطلب کو بیان نہیں کر دیا انہوں نے اس ایک پر اکتفاء نہیں کیا۔ اور انہوں نے خارجیوں کی مانند حسبنا کتاب اللہ(کہ ہمیں کتاب خدا کافی ہے) نہیں کہا۔

تذكرة الحفاظ ، ج 1 ص 2 - 3 ، اسم المؤلف: أبو عبد الله شمس الدين محمد الذهبي الوفاة: 748 ، دار النشر : دار الكتب العلمية - بيروت ، الطبعة : الأولى

ذھبی کا کلام جو انہوں نے ابوبکر کے کلام کی توجیہ میں بیان کیا ہے کہ جو بھی" حسبنا کتاب اللہ" کا قائل ہے وہ خوارج کے قبیلہ سے ہے، اور اس سے پہلے یہ بیان کیا جا چکا ہے کہ بخاری نے اس بات کی گواہی دی ہے کہ '' حسبنا کتاب اللہ'' کا قائل سوائے عمر بن خطاب کے کوئی اور نہیں ہے۔ پس ذھبی کے بقول عمر بن خطاب خوارج کے پیشوا اور امام ہیں !!!

Categories:

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers