• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Wednesday, November 20, 2013

باغ فدک کی حقیقت اور ابن ابی الحدید سنی یا شیعہ۔

حق چار یار عرف ناصبی ناحق چار یار کو منہ توڑ جواب

باغ فدک کے غاصب ابھی تک اپنی بھونڈی حرکتون اور مکار چالون سے باز نہین آ رہے۔ باغ فدک وہ برھان عظیم ہے جو کہ انکے بڑون کو برہنا کردیتا ہے۔ اور یے ہمیشہ اپنے بڑون کے ننگے پن کو چھپانے کے لیے جھوٹے حوالے لاکے سادہ لوگون گمراہ کیا کرتے ہین۔ 
ناحق چار یار بھی اُن ناصبیون مین سے ایک ہے جو عربی ابارتین لگا کے خود کو عالم ثابت کرنے کی ناکام کوشش کیاکرتا ہے۔

مگر افسوس کے ہم شیعانِ حیدر ؑ کرار ہمیشہ اُنپے ذوالفقار حیدری سے ایک کالی ضرب لگادیا کرتے ہین اور اُنپے زمین کو تنگ کردیا کرتے ہین۔ آج پھر اِسی جاہل ایڈمن نے یے ثابت کردیا ہے کہ وہ غاصبون کا پیروکار ہے اور جھوٹا ہے، کیونکہ میرے علی مولاؑ نے انکے بڑون کو جھوٹا، غاصب اور کھائن کہا تھا، حوالے کے لیے (1)۔

حق چار یار کے ناصبی ایڈمن نے جس کتاب کا حوالہ دیا ہے وہ انھی کے عالم کی شرح ہے، اور اُسی شرح کو اُسنے ہتھیار بنا کے غاصبون کو بچانے کی ناکام کوشش کی ہے۔۔۔

* آنکھون والون کے لیئے، پیش خدمت ہے شیعہ حیدرؑ کرار کر طرف سے ناحق چار یار کےغلط حوالے کا صحیح حوالون سے جواب:

جہاں تک اس حوالے کا تعلق ہے تو ابن ابی الحدید شیعہ ہے یا سنی تو لیجیئے اور سوچیے کہ کیا کوئی شیعہ شیعوں کے اعتراضات کا رد کرتے ہوئے شیخین کا دفاع کر سکتا ہے زرا دیکھیے کیونکہ وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ خاص طور پر ابن ابی حدید کا بیعت ابی بکر کو صحیح کہنا۔ 

دیکھیے : (شرح نہج البلاغہ، جلد ۱، صفحہ ۷، طبع دار الاحیاء الکتب العربی)۔ اور اُسکا عنوان بھی رکھا (ذکر ما طعن بہ الشیعتہ فی امامتہ ابی بکر والجواب عنھا)۔ ترجمہ : ان اعتراضات کا ذکر جو شیعہ حضرات جناب ابوبکر پر کرتے ہین اور انکا جواب۔ اسکے علاوہ کیئے بار شیعون کے عقیدون کو بھی کیئی بار رد کیا۔۔۔

دیکھیے : ۔۔(شرح نہج البلاغہ، جلد ۱۷، صفحہ ۱۵۴، طبع دار الاحیاء الکتب العربی)
لہذاء یہ بات تو ثابت ہوئی کہ یہ شخص شیعہ نہیں تھا بلکہ غیر شیعہ تھا، اب اسکے منھج کو جب ہم دیکھتے ہیں تو صفدی کے بقول یہ معتزلی تھا۔ 
(الوافی بالوافیات، جلد ۱۲، صفحہ ۴۶، طبع دار الاحیاء التراث العربی، بیروت)
۔ اسی طرح الزر کلی کے بقول بھی معتزلی تھا۔

(الاعلام، جلد 3، صفحہ 289، طبع دار العلم الملامین) 

البتہ اس نتیجے پر کیوں کر پہنچے کہ ابن ابی حدید معتزلی حنفی سنی تھا، تو اس کا فیصلہ ہم شیخ السلفیتہ ابن تیمیہ الحیرانی کے قول کی مدد سے ثابت کرتے ہیں چنانچہ موصوف فرماتے ہین فلفظ اھل السنتہ یراد بہ من اثبت خلافتہ الخلفاء الثلاثتہ فیدخل فی ذلک جمیع الطوائف الا الروافض) کہ لفظ اہلسنت مین ہر وہ شخص داخل ہے جو خلفائے ثلاثہ کی خلافت کو حق سمجھتے ہوئے انکی خلافت کا قائل ہو۔ پس اس مفہوم کے اعتبار سے اس مین سارے فرقے داخل ہوجاتے ہین سوائے روافض کے۔ 

(منہاج السنتہ جلد2، صفحہ 221)

اب ذرا اس لنک کو کلک کرکے دیکھیے کہ یہ کتاب کس مصنف نے لکھی ہے :
http://www.mbilalm.c...u-installer.php(

ثابت ہوا کہ"ناحق چار یار " جھوٹا ، غاصب اور خائن ہے اپنے بڑون کی طرح۔ اب ہم چلتے ہین اُن شواھد کی طرف جو ثابت کرتے ہین باغ فدک بی بی زھرہ سلام اللہ علیہ کی ملکیت تھی جوکہ انہین رسول اعظم سے ورثے مین ملی تھی۔۔۔

فدک ،قرآن اور علماء اہلسنت :

59.7. مَآ اَفَاۗءَ اللّٰهُ عَلٰي رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِي الْقُرْبٰى وَالْيَـتٰمٰى وَالْمَسٰكِيْنِ وَابْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةًۢ بَيْنَ الْاَغْنِيَاۗءِ مِنْكُمْ ۭ وَمَآ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ ۤ وَمَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ Ċ۝ۘ

59.7. بستیوں والوں کا جو (مال) اللہ تعالٰی تمہارے لڑے بھڑے بغیر اپنے رسول کے ہاتھ لگائے وہ اللہ کا ہے اور رسول کا اور قرابت والوں کا اور یتیموں مسکینوں کا اور مسافروں کا ہے تاکہ تمہارے دولت مندوں کے ہاتھ میں ہی یہ مال گردش کرتا نہ رہ جائے اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہا کرو، یقیناً اللہ تعالٰی سخت عذاب والا ہے۔

۔ فدک ایک زمین کا ٹکڑا تھا جو کہ حضرت محمد ﷺ کے قبضے مین بطور تحفہ آیا وہ بھی بغیر کسی جنگ و جدال کے۔ جیسا کہ یے کسی جنگ کی نتیجے مین حاصل نہین ہوا تھا تو اسلئے یہ کلی طور پہ حضور(صہ) کی ملکیت تھا۔ اور اس حقیقت کو اہلسنت کے کیئے مفسرون اور تاریخ لکھنے والون نے قبول کیا ہے۔۔۔

ملاہذا کیجیئے : جناب بلازری اپنی کتاب "فتوح البلدان، شیخ شہاب الدین حموینی اپنی کتاب " مجمع البلدان فی موضوع فدک" محمد ابن جریر طبری اپنی کتاب "تاریخ الامم والملوک جلد 3، صفحہ 14"، ابن اثیر اپنی کتاب "تاریخ الکامل، جلد 3، صفحہ221"، ابن ابی الحدید اپنی شرح فی نھج البلاغہ، جلد 16، صفحہ 210۔

سنی تفاسیر اور باغ فدک :

وَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ 
اور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو ۔
(سورہ بنی اسرائیل، آیت 26) 

سنی مفسرون کی ایک اکثریت ہے جو اس آیت کی تفسیر مین یے لکھتے ہین کہ جب یے آیت نازل ہوئی تو حضرت محمد ﷺ نے بی بی زھرہ (سلام اللہ علیہ) کو بلاکے باغ فدک حدیہ کر دیا، دیکہئے :

تفسیر درمثور، جلد5، ص 273۔
حاکم حسکانی شواہد تنزیل، جلد 1، ص 240۔

دونون مفسرون نے یے روایت اور تفسیر حضرت ابو سعید خدریسے لی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ نیجے دیئے گیے سنی علماء نے بھی اس کا اقرار کیا ہے باغ فدک حضرت محمدﷺ نے فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہ کو بطور تحفہ دیا تھا۔ ان حق پسند علماء کے یے نام ہین : قاضی عبدالجبار معتزلی، یاقوت حموینی، ابن ابی الحدید اور عبدالفتاح عبدالمقصودِمصری وغیرہم۔

نتیجہ : میری نظر مین نبی اکرم ﷺ کا حق جو انھونے بی بی زہرہ سلام اللہ علیہ کو دیا، اس کو غصب کرنے والا اور انکے اس ظلم کو چھپانے والا دونو ن ہی نبی کے ماننے والے یا پیروکار نہین ہوسکتے، باقی فیصلہ پڑہنے والون پے ہے کہ وہ کیا منصفانہ نتیجہ نکالتے ہین۔ 

Categories:

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers