Pages

Sunday, January 1, 2012

عمر بن خطاب کا خیبر سے بھاگ آنا

حضرت علی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ خیبر کو روانہ ہوۓ جب وہاں پہنچے تو عمر کو بھیجا اور ان کے ساتھ لوگوں کو روانہ کیا ان یہودیوں کے شہر یا قصر. تو زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ عمر اور ان کے اصحاب پسپا اور ہزیمت اٹھا کر لوٹ آۓ..ساتھی ان پر بزدلی کا الزام لگا رہے تھے اور وہ ان پر عائد کر رہے تھے

اس کو اہلسنت کے امام حاکم نے نقل کیا ہے اور شاہ ولی اللہ نے ازالتہ الخفاء میں جلد سوئم صفحہ ١٧٨ پر مناقب عمر بن خطاب میں بیان کیا ہے. ہم کو عمر بن خطاب کی یہ فضیلت قبول ہے .

Omar admitted that he fled from the war of Uhad.

عمر بن خطاب نے تسلیم کیا کہ وہ غزوہ احد میں ثابت قدم نہ رہا

الانساب الاشراف
جلد ١٠


No comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.