Pages

Friday, April 27, 2012

عمر کا کنیزوں کو پردہ کرنے پر کوڑوں سے مارنا

ابن قدامہ نے کتاب المغنی ج 9 ص 105پر لکھا ہے کہ :
"عمر نے ایک کنیز کو دیکھا کہ مقنع پہنے ہوئے ہے عمر نے اسے کوڑے لگا اور کہا پردہ کر کے آزاد عورتوں سے اپنے کو شباہت دیتی ہو۔۔۔ ابوحفص سے روایت ہے کہ عمر نے اپنی خلافت کے زمانے میں کسی بھی کنیز کو مقنع کرنے نہیں دیا "

عجیب بات ہے کہ عمر ایک جائز شیء کو حرام سمجھتے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



No comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.