حدثنا
أحمد بن محمد قال: حدثنا أحمد بن الفضل قال: حدثنا محمد بن جرير قال:
حدثنا أحمد بن عبد الله الدقاق قال حدثنا مفضل بن صالح عن سماك بن حرب عن
عكرمة عن
ابن عباس قال: لعلي أربع خصال ليست لأحدٍ غيره: هو أول عربي وعجمي صلى مع
رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو الذي كان لواؤه معه في كل زحف، وهو الذي
صبر معه يوم فر عنه غيره، وهو الذي غسله وأدخله قبره.
یعنی :" ابن عباس سے روایت ہے کہ : علی [ع] کی چار ایسی فضیلت جو انکے غیر کو حاصل نہیں ہیں :اولِ عرب و عجم ہیں جس نے رسول اکرم [ص] کے ساتھ نماز پڑھی ، ہر جہاد میں لواء و علم رسول اکرم [ص] آپکے ہاتھ میں ہونا، ہر وہ دن
جس میں علی[ع] کے غیر نے فرار کیا علی[ع] نے آپ [ص] کے ساتھ استقامت
دکھائی ، علی [ع] ہی ہیں جس نے جسم مبارک رسول اکرم [ص] کو غسل دیا اور
دفنایا"
1. الإستيعاب في معرفة الأصحاب ص 335
المؤلف : ابن عبد البر
_______________________________
2. الوافي بالوفيات ج 6 ص 444
المؤلف : الصفدي
3.
ذخائر العقبى ص 86
____________________________________
4. الرياض النضرة في مناقب العشرة ص 245
المؤلف : المحب الطبري
5. المستدرك على الصحيحين ج 3 ص 120
المؤلف : محمد بن عبدالله أبو عبدالله الحاكم النيسابوري
الناشر : دار الكتب العلمية - بيروت
الطبعة الأولى ، 1411 - 1990
تحقيق : مصطفى عبد القادر عطا
No comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.