Pages

Sunday, April 22, 2012

ابوبکر کا جناب سیدہ [س] کو فدک نہ دینے کی علت؟

ن ابی الحدید معتزلی شرح میں لکھتے ہیں کہ :
میں نے علی بن الفارقی جو  بغداد کے مدرسة الغربيه کے استاد ہیں میں نے ان سے پوچھا کہ کیا جناب فاطمہ [اپنے دعوی میں سچی تھیں] ؟ انھوں نے کہا جی ہاں ۔ میں نے کہا پھر ابوبکر نے انھیں کیوں فدک نہیں دیا جبکہ ابوبکر کے نزدیک صادقہ تھیں ؟ وہ مسکراتے ہوئے ایک پیاری بات کر گئے جبکہ صاحب وقار و احترام تھے : کہا اگر ابو بکر آج فاطمہ [س] کو فدک دے دیتے فقط انکے دعوی کی وجہ سے تو کل آکر کہتی خلافت میرے شوہر کا حق ہے تب ابو بکر کے پاس کوئی چارہ نہیں رہتا مگر خلافت کو خدا حافظی کے اس لئے وہ اپنے لئے لازم کر چکے ہیں کہ فاطمہ [س]صدیقہ ہیں پس جب بھی جو بھی دعوی کرینگی ابوبکر کو بغیر کسی شہادت اور گواہ کے قبول کرنا پڑے گا۔
میں {ابن ابی الحدید }کہتا ہوں انکی بات بالکل صحیح ہے
متن
وسألت على بن الفارقى مدرس المدرسة الغربيه ببغداد فقلت له : أكانت فاطمة صادقة ؟ قال : نعم قلت : فلم لم يدفع إليها أبو بكر فدك وهى عنده صادقة ؟ فتبسم ثم قال كلاما لطيفا مستحسنا مع ناموسه وحرمته وقلة دعابته قال لو أعطاها اليوم فدك بمجرد دعواها لجاءت إليه غدا وادعت لزوجها الخلافة وزحزحته عن مقامه ولم يكن يمكنه الاعتذار والموافقة بشئ .
لانه يكون قد أسجل على نفسه أنها صادقة فيها تدعى كائنا ما كان من غير حاجة إلى بينة ولا شهود .
وهذا كلام صحيح .
شرح نهج البلاغة ج 16 ص 284
المؤلف : عبد الحميد بن هبة الله بن محمد بن الحسين بن أبي الحديد، أبو حامد، عز الدين (المتوفى : 656هـ)
المحقق : محمد أبو الفضل ابراهيم
الناشر : دار احياء الكتب العربية عيسى البابي الحلبي وشركاه

No comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.