عامر آن لائن
بو لؤلؤ فیروز کی مظلوم بیٹی اور مزار---- مولانا سید شہریار رضا عابدی
قاری خلیل الرحمٰن نے شیعہ عالم سے یہ شکایت کی کہ دنیا میں کہیں حضرت علیؑ کے قاتل کا مزار نہیں ہے مگر شیعہ حضرات خلیفہ دوم عمر پر یہ ظلم کرتے ہیں کہ ان کے قاتل ابولولو فیروز کی قبر پر مزار تعمیر کیے ہوے ہیں جو شیعہ ملک ایران میں آج بھی موجود ہے۔ اس بات سے قاری صاحب کا مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ ایران کے شہر نہاوند میں موجود مزار قاتل عمر ابولولو کا ہے اور چونکہ اس شخص نے عمر کو قتل کیا تھا اس لیے اس ملک کے باشندے جن کی اکثریت شیعہ ہے اس کا احترام کرتے ہیں۔
جواب کے لئے مقمّل ویڈیو دیکھئے
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.