صحیح بخاری اٹھا کر
دیکھ لیں۔ اس میں آپ کو جنت کی عورتوں کی سردار، بتول، شہزادی جناب فاطمہ
سلام اللہ علیھا کی جناب شیخین (حضرت ابو بکر اور حضرت عمر) پر غضبناک ہونے
کی گواہی مل جائے گی۔
اور آپ اتنی غضبناک تھیں کہ مرتے وقت آپ نے وصیت کی تھی کہ جناب شیخین انکے جنازے میں آئیں اور نہ انکی نمازِ جنازہ پڑھ سکیں۔
اور آپ اتنی غضبناک تھیں کہ مرتے وقت آپ نے وصیت کی تھی کہ جناب شیخین انکے جنازے میں آئیں اور نہ انکی نمازِ جنازہ پڑھ سکیں۔
ہمارے اہلسنت برادران
جناب فاطمہ کی اس غضبناکی کو کم دکھانے کے لیے مختلف تاویلات کرتے ہیں۔
بہرحال، پرسنلی میں ان تاویلات سے متفق نہیں ہو پائی ہوں۔
اور مجھے یہ بھی نہیں لگتا کہ جن حضرات سے بتول فاطمہ سلام اللہ علیھا اتنی غضبناک ہوں گی، علی ابن ابی طالب اپنے بچوں کا نام انکے نام پر رکھیں گے۔
اور مجھے یہ بھی نہیں لگتا کہ جن حضرات سے بتول فاطمہ سلام اللہ علیھا اتنی غضبناک ہوں گی، علی ابن ابی طالب اپنے بچوں کا نام انکے نام پر رکھیں گے۔
Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.