• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Monday, February 25, 2013

عمر نماز عیدین میں بھی غائب

جناب عمر اکثر رسول کے پاس سے غائب رہتے تھے یہاں تک ان عظیم مناسبتوں میں بھی غائب رہتے تھے جن میں سب مسلمان جمع ہوتے ہیں جیسے عید الفطر و عید الاضحی کیونکہ عمر بعد میں ان لوگوں سے سوال کرتے تھے جنھیں ذکر خدا اور اقامت نماز سے تجارت باز نہیں رکھتی تھی چنانچہ عمر پوچھتے تھے -رسول صہ نے نماز عید الفطر و عید الاضحی میں کیا پرھا تھا-

امام مسلم نے اپنی صحیح میں لکھا ہے کہ
عبید اللہ ابن عبداللہ بن عمر سے نقل کیا ہے کہ عمر نے ابوواقداللیثی سے پوچھا کہ رسول نے نماز عید الفطر و عید الاضحی میں کیا پرھا تھا انھوں نے کہا ق والقرآں المجید اور اقتربت الساعۃ والنشق القمر

اسی طرح یہ روایت خود ابو واقداللیثی سے بھی منقول ہے
صحیح مسلم کتاب العیدین نیز امام مالک کی موطا کتاب العیدین


اب یار لوگوں کی ان گرھی ہوئی حدیثوں کا کیا ہوگا جو یہ بتاتی ہے کہ جناب ابوبکر و عمر نبی کے ہمراہ آتے تھے نماز عید کے لیے؟؟؟؟

Important Note : 
 برادرم آپ نے لکھنے میں غلطی فرمائی عمر نے یہ نہیں کہا کیا پڑھا بلکہ یہ پوچھا رسول اللہ عیدین میں کیا پڑھا کرتے تھے۔ اس یہ ثابت ہوتا ہے کہ عمر ابن خطاب کسی بھی عید کی نما میں شرکت ہی نہیں کی تھی۔ غور طلب بات ہے

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers