Wednesday, July 31, 2013
PRESENT DAY LIFE AND THE FIXED-TIME MARRIAGE
As we learnt previously, a permanent marriage imposes heavy responsibilities
and obligations both on husband and wife.
However, no boy or girl at the time of puberty, when he or she comes
under the heavy pressure of the instinctive urge, is prepared for a permanent
marriage. The requirements of the modern age have lengthened the interval
between natural puberty and social maturity, when one is capable of building
a family. In ancient times, when life was simple, a boy could, from his
age of early puberty, undertake a job which he continued to practise till
the last days of his life. But nowadays that is no longer possible. A boy
completes various stages of his education at the age of 25, provided he
does not fail at any stage. Only then he can expect to have some independent
income....
PRESENT DAY LIFE AND THE FIXED-TIME MARRIAGE ( Mutah )
As we learnt previously, a permanent marriage imposes heavy responsibilities
and obligations both on husband and wife.
However, no boy or girl at the time of puberty, when he or she comes
under the heavy pressure of the instinctive urge, is prepared for a permanent
marriage. The requirements of the modern age have lengthened the interval
between natural puberty and social maturity, when one is capable of building
a family. In ancient times, when life was simple, a boy could, from his
age of early puberty, undertake a job which he continued to practise till
the last days of his life. But nowadays that is no longer possible. A boy
completes various stages of his education at the age of 25, provided he
does not fail at any stage. Only then he can expect to have some independent
income....
Fadak in History - Allama Baqir ul Sadr
Muhammad Baqir as-Sadr - Fadak in the History by Salman Book Cen...
Tuesday, July 30, 2013
متعہ حج اور عورتوں سے متعہ کے متعلق عمر کا فتوی
سوال : عمر بن خطاب نے متعہ حج اور عورتوں سے متعہ کے متعلق کیا حکم دیا ہے؟جواب : عمر سے نقل ہوا ہے کہ ایک خطبہ میں عمر نے کہا: متعتان کانتا علی عھد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) و انا انھی عنھما و اعاقب علیھما: متعہ الحج ، و متعة النساء“۔پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے زمانہ میں دو متعہ حلال تھے لیکن میں ان کو حرام کرتا ہوں اورجو بھی ان کو انجام دےگا میں اسے سزا دوںگا: حج تمتع اور وقتی شادی ۔جصاص کی عبارت میں اس طرح بیان ہوا ہے : ”لو تقدمت فیھا لرجمت“ (۱) اگر میں نے اس سے پہلے حرام کردیا ہوتا تو اس کے انجام دینے والے کو سنگسار کرتا ۔عباسی خلیفہ مامون نے متعہ کے حلال ہونے کے متعلق اسی حدیث سے استدلال کیا اور ارادہ کیا کہ وقتی شادی کو حلال کرنے کا حکم صادر کرے(۲) ۔متعہ حج اور وقتی شادی سے متعلق عمر نے جو الفاظ اپنے خطبہ میں استعمال کئے ہیں اس پر سب متفق ہیں ۔اسی طرح طبری نے...
وقتی شادی سے متعلق عمر کا فتوی
سوال : وقتی شادی سے متعلق عمر بن خطاب کا کیا فتوی ہے؟جواب : جابر بن عبداللہ سے نقل ہوا ہے : ” ہم پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور ابوبکر کے زمانہ میں یہاں تک کہ عمر کی خلافت کے شروع میں ایک مشت خرما یا آٹے سے چند روز کیلئے کسی عورت سے وقتی شادی کرلیتے تھے ، یہاں تک کہ عمر نے عمرو بن حریث کے واقعہ میں اس کو حرام کردیا (۱) ۔اسی طرح حکم نے کہا ہے : علی (علیہ السلام) نے فرمایا: ” لو لا ان عمر (رضی اللہ عنہ) نھی عن المتعة ما زنی الا شقی “ (۲) اگر عمر وقتی شادی کو حرام نہ کرتا تو شقی افراد کے علاوہ کوئی بھی شخص زنا نہ کرتا ۔نیز ابن جریح نے عطا سے نقل کیا ہے : میں نے ابن عباس کو کہتے ہوئے سنا: ”رحم اللہ عمر ما کانت المتعة الا رحمة من اللہ تعالی رحم بھا امة محمد، و لو لا نھیہ لما احتاج الی الزنا الی شقی“ (۳) ۔ خدا عمر پر رحمت کرے ۔ وقتی شادی خداوندعالم کی طرف سے امت محمد (صلی اللہ علیہ...
ایک وقت میں تین طلاق دینے کے متعلق خلیفہ دوم کا فتوی
سوال : عورت کو ایک وقت میں تین طلاق دینے سے متعلق عمر بن خطاب کا کیا نظریہ تھا؟ کیا یہ نظریہ قرآن کریم اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی سنت کے مطابق تھا؟جواب : ابن عباس سے نقل ہوا ہے : پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ، ابوبکر اور عمر کی حکومت کے شروع کے دوسالوں میں ایک وقت میں تین طلاقیں ، ایک طلاق شمار ہوتی تھی، لیکن عمر نے کہا : ”ان الناس قد استعجلوا فی امر کانت لھم فیہ اناة، فلو امضیناہ علیھم ، فامضاہ علیھم“ (۱) ۔جن کاموں میں لوگوں کو صبر سے کام لینا چاہئے ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں اور ہم سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم اس کو تصویب اور دستخط کردیں، اے کاش کہ ہم اس پر دستخط کرتے، پھر اس کو ان کے لئے تصویب اور دستخط کردئیے قرآن کریم صراحت کے ساتھ کہتا ہے : ”الطلاق مرتان فامساک بمعروف او تسریح باحسان “ ۔ طلاق(ایسی طلاق جس میں رجوع کیا جاسکتا ہے) دو مرتبہ دی جائے گی،(اور ہر...
خلیفہ دوم اور شکیات نماز کا حکم
امام حمد بن حنبل نے کتاب مسند(۱) میں اس حدیث کواپنی سند کے ساتھ مکحول سے نقل کی ہے کہ رسول خدا( صلی اللہ علیہ و آلہ)نے فرما یا :جب بھی تم میں سے کسی کو نما زکے دوران شک ہو جائے تو اگر شک پہلی رکعت یا دوسری رکعت میں ہو تو اس کوپہلی رکعت قرار دو اور اگر شک دو یا تین میں ہو تو اس کو دوسری رکعت قراردو اور اگر شک تیسری اور چوتھی رکعت میںہو تو اس کو تیسری قرار دو اس کے بعدسلام سے پہلے دو سجدہ کرو اورپھر سلام پڑھو ۔محمد بن اسحاق کہتے ہیں: حسین بن عبد اللہ نے مجھ سے کہا : کیا تمہارے لئے اس حدیث کی سند بیان کروں؟ میں نے کہا: نہیں، توپھراس نے کہا: لیکن مجھ سے یہ حدیث ابن عباس کے آزادہ شدہ غلام کریب نے بیان کی ہے اور اس نے ابن عباس سے نقل کیاہے:ایک روز میں عمر کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اس نے کہا : ائے ابن عباس جب بھی نماز ی کو نماز میں شک ہوجائے کہ اس نے زیادہ پڑھی یاکم( تو اس کاکیاحکم...
جاہلیت کی طرف رجوع کرنے والا پہلا شخص
اھل سنت کے علماء نے بیان کیا ہے کہ عمر ابن خطاب پہلا شخص ہے جس نےمکہ میں ''مقام ابراھیم'' کو اپنی جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا،اس کو اس جگہ رکھا جہاں جاہلیت کے زمانے میں تھا۔ ۔ ۔ملک بن انس اپنی کتاب المدونۃ الکبریٰ ج۲ ص۴۵۲ میں اس طرح نقل کرتا ہے:وقال مالك بلغني أن عمر بن الخطاب لما ولى وحج ودخل مكة أخر المقام إلى موضعه الذي هو فيه اليوم وقد كان ملصقا بالبيت في عهد النبي صوعهد أبي بكر وقبل ذلك ........ فقاسه عمر فأخرجه إلى موضعه اليوم فهذا موضعه الذي كان فيه في الجاهلية"(المدونة الكبرى ، اسم المؤلف: مالك بن أنس الوفاة: 179 ، دار النشر : دار صادر – بيروت)ابن سعد اپنی کتاب " الطبقات الکبری " ج 3 ص 283 - 284 میں اس طرح بیان کرتا ہے:" وهو آخر المقام إلى موضعه اليوم كان ملصقا بالبيت "(الطبقات الكبرى ، اسم المؤلف: محمد بن سعد بن منيع أبو عبدالله البصري الزهري الوفاة: 230 ، دار النشر : دار صادر...
Popular Posts (Last 30 Days)
-
Ye sirf ek jhooot hai ki Maula Ali a.s masoom wali-e-khuda wasi-e-rasol s.a.w alamdar-e-parchame-e-islam ,sher-e-khuda, la fatah illa ...
-
Abdul Kareem Mushtaq - Hum Muta Kiyon Kerte Hain Here is an unbiased debate on 'Muta' from ARY Digital. The host is neutra...
-
Tabari: Narrated Aboo Hisham Al-Rafi from Aboo Bakr Ibn Ayyash from Hasim Ibn Kulayb from his father who said: " Uma...
-
Muhammad Bin Saaib Al Kalbi narrates in his book (Al Salabah Fe Ma'rifat Al Sahabah) (3/212) ... Nufayl was working for Kalb Bin ...
-
In this section we will be looking to cover: 1. Umar Burying His Daugther 2. Umar's Conversion to Islam 3. Umar Ibn Al-Khat...
-
Umar ibn al-Khattab came to the house of Ali. Talha and Zubair and some of the immigrants were also in the house. Umar cried out: "By G...
-
Now, we ask our Sunni brothers why do you follow Innovation of Umar(folding hands in Namaz) instead of Sunnat of Hazrat Mohammad(s.a.w) whic...