سنن دارمی، ج ۲، ص ۳۰۷؛ پر ایک روایت درج ہے
2501
– أخبرنا محمد بن يوسف عن بن عيينة عن عمرو عن بجالة قال سمعته يقول : لم
يكن عمر آخذ الجزية من المجوس حتى شهد عبد الرحمن بن عوف ان رسول الله صلى
الله عليه و سلم أخذها من مجوس هجر
قال حسين سليم أسد : إسناده صحيح على شرط البخاري
بجالہ
کہتے ہیں کہ حضرت عمر کسی مجوسی سے جزیہ نہیں لیتے تھے حتی کہ عبدالرحمن
بن عوف نے گواہی دی کہ نبی اکرم نے ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا
کتاب کے محقق حسین سلیم اسد نے سند کو بخاری کی شرط پر صحیح قرار دیا
سنن دارمی کے اردو ترجمہ کے محقق، عبدالمنان راسخ، نے ج ۳، ص ۳۳۷؛ پر روایت کو صحیح کہا
ابن حجر نے اپنی کتاب موافقۃ الخبر الخبر فی تخریج احادیث المختصر، صفحہ ۹؛ پر حدیث کو صحیح کہا
Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.