اہل سنت کے رجال حدیث، مفسر ین اور مورخین نے شیخین (ابوبکر و عمر) کی مبارکباد کو نقل کیا ہے ، ایک گروہ نے اس کو ارسال مسلم ، مرسل (۱) کے عنوان سے نقل کیا ہے اور ایک گروہ نے اس کو صحیح اسناد کے ساتھ نقل کیا ہے جس کے تمام راوی ثقہ ہیں ، اس کی سند پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے اصحاب میں سے کسی نہ کسی صحابی پر ختم ہوتی ہے جیسے ابن عباس،ابوہریرہ، براء بن عازب اور زید بن ارقم۔
مرحوم علامہ امینی (رحمة اللہ علیہ) نے کتاب الغدیر (۲) نے ایسے ۶۰ افراد کے نام بیان کئے ہیں جنہوں نے شیخین کی مبارکباد کو روایت کیا ہے جیسے :
۱۔ جنبلیوں کے راہنما امام احمد بن حنبل(متوفی ۲۴۱) ۔ (۳) ۔
۲۔ حافظ ابوجعفر محمد بن جریر طبری (متوفی ۳۱۰) انہوں نے اپنی تفسیر کی کتاب میں بیان کیا ہے (۴) ۔
۳۔ حجة الاسلام ابوحامد غزالی(متوفی ۵۰۵) (۵) ۔
۴۔ ابوالفتح اشعری شہرستانی (متوفی ۵۴۸) (۶) ۔
۵۔ فخر الدین رازی شافعی (متوفی ۶۰۶) (۷) ۔
۶۔ جلال الدین سیوطی ، متوفی (۹۱۱)، (۸) (۹) ۔
۱۔ یعنی اس کو مسلم اور یقینی جانتے ہیں اور اسی وجہ سے اس کو مرسلہ اور بغیر سند کے ذکر کیا ہے ، اس کے معنی یہ ہیں کہ یہ حدیث یقینی طور پر پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے صادر ہوئی ہے اور اس کی سند کی تحقیق ضروری نہیں ہے ۔

2 ـ (الغدیر 1/510 ـ 527).
3 ـ مسند احمد 4: 281 (5/355، ح 18011).4 ـ تفسیر طبرى 3: 428.

5 ـ سرّ العالمین: 9 (ص 21).
6. الملل و النحل، چاپ شده در حاشیه الفِصَل ابن حزم 1: 220 (الملل والنحل 1/145).
7 ـ التفسیر الکبیر 3: 636 (12/49).
8 ـ جمع الجوامع میں اس کو روایت کیا ہے اور کنزالعمال 6: 397 (13/133، ح36420) میں اس طرح آیا ہے ۔
9- شفیعی مازندرانی / گزیده اى جامع از الغدیر، ص 78.

Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.