• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Wednesday, December 5, 2012

حضرت علی صدیق اکبراور فاروق اعظم ہیں


جناب رسول (ص) فرماتے ہیں - الصديقون ثلاثة‏:‏ حبيب النجار مؤمن آل يس الذي قال‏:‏ ‏"‏يا قوم اتبعوا المرسلين‏"‏، وحزقيل مؤمن آل فرعون الذي قال ‏"‏أتقتلون رجلا أن يقول ربي الله‏"‏، وعلي بن أبي طالب، وهو أفضلهم
.
‏[‏‏(‏انظر شرح الحديث 5148‏)‏‏]‏ـ
.
- أبو نعيم في المعرفة وابن عساكر عن أبي ليل

مندرجہ بالا روایت .(درحج المطالب) میں بھی موجود ہے



جناب رسول ص نے فرمایا صدیق تین ہے اول حبیب النجار مومن آل یسین جس نے کہا تھا اے قوم مرسلین کی اتباع کرو اور دوسرے آل فرعون میں مومن حزقیل جنہوں نے یہ کہاں تھا ک اے لوگو تم اس شخص کو قتل کرتے ہو جو یہ کہتاہے میرا پالنے والا اللہ ہے اور تیسرا علی ابن ابی طالب ع جو ان دونوں سے افضل ہیں


سیوطی اس حدیث کو حسن فرماتے ہیں.

.
Source: Jama'e Sagheer, Baab Su'ad, Hadees no 5149.
.
Link: http://www.al-eman.com/Islamlib/view...=246&CID=65#s1

اور صدیق اکبراور الفاروق کا لقب جلیل تو جناب امیر علیہ السلام کے ساتھ مخصوص ہے جناب رسول خدا(ص)نے آپ (ع) کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا الصدیق الاکبر الفاروق الذی تفرق بین الحق ب الباطل . یا علی (ع) تم صدیق اکبر اور حق و باطل میںفرق کرنے والے فاروق ہو(الحاوی المفتاوی سیوطی ج2)


جناب امیر علیہ السلام خود فرمایا کرتے تھے :انا عبداللہ واخورسولہ وانا الصدیق الاکبر لایقولو لہا بعدی الا کاذب مفترصلیت مع رسول اللہ (ص) قبل الناس بسبع سنین . میں خدا کا بندہ اور اس کے رسول(ص) کا بھایئ ہوں اور میں صدیق اکبر میرے علاوہ جو اس کا ادعا کرے گا وہ جھوٹا اور افترا پرواز ہوگا میں نے عام لوگو سے سات برس پہلے رسول خدا(ص) کے ساتھ نماذ پڑھی ( سنن ابن ماجہ، مصنف ابن شب،یہ تاریخ کامل ابن اثیر ج تاریخ طبری ج)


ان کے علاوہ کچھ اور حوالہ جات اپ لوڈ ہیں جو حضرت علی (ع) کی صدیق اکبر ہونے پرصریح دلالت کریں گئے


مصنف ابی شیبہ والی روایات کا رجال کا تبصرہ اک سائٹ پر موجود تھا وہ بھی یہاں فراہم کیے دیتا ہوں


حدثنا : عبد الله بن نمير ، عن العلاء بن الصالح ، عن المنهال ، عن عباد بن عبد الله ، قال : سمعت علياًً يقول : أنا عبد الله وأخو رسوله وأنا الصديق الأكبر ، لا يقولها بعدي إلاّ كذّاب مفتر ، ولقد صليت قبل الناس بسبع سنين.

.
.
Source: Musannif Abi Shayba, Vol no 7, Pg no 498, Hadees no 31468.
Online link: http://www.sonnaonline.com/Hadith.aspx?HadithID=115070
.
.
Ab Ata'e hai es Reewayat ki Sanad ki taraf...
.
1.Abdullah ibne Nameer:
.
قال أبو حاتم : كان مستقيم الأمر
.
Abu Hatim ne Mustaqeem ul Amr yani aisa banda kaha jis ki Hadees mai koi Masla nahee.
.
و قال عثمان بن سعيد الدارمى : قلت ليحيى بن معين : ابن إدريس أحب إليك فى الأعمش أو ابن نمير ؟ فقال : كلاهما ثقة .
.
Uthman Saeed ne Yahya ibne Mueen se pocha k Ibne Idrees kya Aap ko Aama'ash Ya (Abdullah) Ibne Nameer se ziyada pasand hai? Yahya Ibne Mueen ne Jawaab deeya k Ama'ash aur Abdullah ibne Nameer donoun thiqa hai.
.
و ذكره ابن حبان فى " الثقات
.
Ibne Habban ne thiqqat mai se shumaar keeya
..
و قال العجلى : ثقة ، صالح الحديث ، صاحب سنة
. Ujli ne thiqa aur Salih ul Hadees Kaha aur Sunnat par Amal kar

کیا کوئی ایسی بھی روایت ہے جس میں رسول اللہ (ص) نے کبھی ابو بکر کو بھی صدیق الاکبر کہا ہو؟

اگر نہیں، تو پھر انہیں صدیق الاکبر کس نے بنایا؟ تاریخ کی روشنی میں جواب دیجئے۔


نیز اگر کسی تھریڈ میں پہلے ہی گفتگو ہو چکی ہے تو لنک مہیا فرمائیے:


۔۱۔ فاروق اعظم کون ہے؟ کیا یہ مولا علی علیہ السلام کا لقب ہے یا پھر عمر ابن الخطاب کا؟


۔۲۔ حضرت عائشہ کو صدیقہ کا لقب کس نے دیا؟ حالانکہ یہ واضح ہے کہ آپ جھوٹ بولا کرتی تھیں جیسا کہ شہد کو آپ نے مغافیر کہا۔

 
Scan Pages from Sunni Books:












For more details please visit the link given below:

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers