• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Sunday, July 15, 2012

واقعہ قرطاس اور حضرت عمر کا اقرار Part.1


واقعہ قرطاس اور حضرت عمر کا اقرار
السلام علیکم
قارئین کرام ہم نے اس آرٹیکل میں خلیفہ ثانی کے ایک سنسنی خیز انکشاف کو آشکار کیا ھے جس سے مؤرخ اھلسنت ابو الفضل احمد ابن ابی طاہر بغدادی المعروف "ابن طیفور" نے پردہ اٹھایا ھے اور حضرت عمر کا یہ اقرار نقل کیا ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرض وفات میں اپنی تحریر کے ذریعہ امام علی علیہ السلام کے نام خلافت کی وصیت کرنا چاھتے تھے لیکن میں نے جان بوجھ کر رسول خدا کو تحریر لکھنے سے روک دیا اس روایت کو نقل کرنے سے پہلے ہم نے"کتاب اور صاحب کتاب" کی توثیقات کو بھی اھلسنت کی مستند کتب اور معتبر علماء کی آراء میں بیان کیا ھے تاکہ قاری کے ذہن میں روایت کے حوالہ سے کسی بھی قسم کا شبہ و شبہ پیدا نہ ہو اور کوئی ابہام باقی نہ رھے۔ jpeg آرٹیکل میں دیئے گئے تمام ہی حوالہ جات کے اسکین بھی ہم نے قارئین کے استفادہ کیلیئے فراہم کیئے ہیں اور یہ آرٹیکل فارمیٹ پر ہی دستیاب ھے جو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں ہمارے اس آرٹیکل کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں آرٹیکل کیساتھ ساتھ توثیقات بھی ھیں جبکہ دوسرا حصہ بقایا توثیقات پر مشتمل ھے آخر میں خدائے بزرگوار سے دعاء ھے کہ باری تعالی فقیر کی اس حقیر کاوش کو اھلبیت اطہار علیہم السلام کے وسیلے سے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔ تمام مؤمنین سے التماس دعاء۔والسلام طالب دعاء اسماعیل دیوبندی حصہ اول 
Part 1/2



Categories: ,

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers