ام کلثوم کی عمر سے شادی | ایک تحقیقی جائزہ
[تمام
قارئین سے گزارش ہے کہ اس تحقیق کو آخر تک مطالعہ کر نےکے بعد کوئی اپنی
رائے یا اعتراض کو بیان کریں اور صرف کسی ایک نکتہ کو لے کر زمین آسمان ایک
کرنے کی کوشش نہ کیجئے کیوں کہ تمام قرائن کو مد نظر رکھنے کے بعد کوئی
حتمی فیصلہ کرنا ایک اچھے انسان کا طریقہ ہونا چاہئے اسی خاطر تمام زاویوں
کو مطالعہ کیجئے اور پھر اپنے اعتراض یا مشورہ عنایت کیجئے ]
ہم
اس تحقیق میں چند زاویوں سے بحث کریں اور آخر میں یہ نتیجہ دینگے کہ ام
کلثوم بنت علی المرتضی علیہ السلام کی عمر سے شادی ایک جھوٹے افسانہ سے
زیادہ اہمیت نہیں رکھتی ہے۔
Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.