دمیری اپنی کتاب ''حیاۃ الحیوان" ج۱ ص ۴۸۱ میں کہتا ہے: :" وكان في أيام عمر الفتوحات العظام ....... وأول من ضرب بالدرة وحملها"( حياة الحيوان الكبرى ، اسم المؤلف: كمال الدين محمد بن موسى بن عيسى الدميري ، دار النشر : دار الكتب العلمية - بيروت / لبنان - 1424 هـ - 2003م ، الطبعة : الثانية ، تحقيق : أحمد حسن بسج
بلاذری نے ''انساب الاشراف'' ج۳ ص ۳۹۸ میں اس طرح کہا : وكان عمر أول من عس عليه في عمله بالمدينة، وحمل الدرة وأدب بها حتى قيل بعده: لدرة عمر أهيب من سيفكم هذا ") أنساب الأشراف ، اسم المؤلف: أحمد بن يحيى بن جابر البلاذري (المتوفى : 279هـ
ابن جوزی حنبلی نے ''تلقیح فھوم اھل الاثر'' ص ۷۶ میں اس طرح کہا: '' ابو فحص عمر بن الخطاب ھو ابن نفیل بن عبد العزی بن ریاح عبد اللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوی و امہ حنتمہ بنت ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم ۔ ۔ ۔ ۔ و اول من عز فی عملہ و حمل الدرۃ و ادب بھا''
(تلقیح فھوم اھل الاثر فی عیون التاریخ و السیر، اسم المولف: جمال ادین ابی الفرج عبد الرحمن بن الجوزی، دار النشر: شرکۃ دار الارقم بن ابی الارقم ۔ بیروت ، ۱۹۹۷، الطبعۃ:الاولی) انہوں نے اس مطلب کو صفوۃ الصفوۃ ج۱ ص ۲۷۷ میں بھی بیان کیا ہے۔
ابن اثیر نے '' اسد الغابہ'' ج۴ ص ۱۹۲ میں اس طرح بیان کیا:
'' و ھو اول من اتخذ الدرۃ''
( اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ، اسم المولف : عز الدین بن الاثیر ابی الحسن علی بن محمد الجزری، دار النشر: دار احیاء التراث العربی۔ بیروت لبنان۔ ۱۴۱۷ھ ۱۹۹۶ م ، الطبعۃ : الاولی، تحقیق : عادل احمد الرفاعی)
ابن اثیر نے اس مطلب کو ''الکامل فی التاریخ'' ج۲ ص ۴۵۴ میں بھی اس توضیح کے ساتھ بیان کیا ہے: قال المورخون :۔ ۔ ۔ ۔ و اول من حمل الدرۃ و ادب بھا ، و قیل بعدہ کانت درۃ عمر اھیب من سیف الحجاج''
( شرح نہج البلاغہ ، اسم المولف: ابو حامد عز الدین بن ھبۃ اللہ بن محمد بن محمد بن ابی الحدید امدائنی، دار النشر: دار الکتب العلمیۃ، بیروت لبنان۔ ۱۴۱۸ھ ۔۱۹۹۸ م ، الطبعۃ الاولی، تحقیق: محمد عبدالکریم النمری)
ابو الفداء اپنی کتاب " المختصر فی تاریخ البشر " ج 1 ص ۱۱۳ میں اس طرح بیان کرتا ہے:
" وكان عمر رضي الله عنه طويل القامة أبيض أصلع أشيب ....وأول من حمل الدرة وضرب بها "
( المختصر في أخبار البشر ، اسم المؤلف: أبو الفداء عماد الدين إسماعيل بن علي (المتوفى : 732ھ)ـ
صفدی " الوافی بالوفیات " ج 22 ص 284 میں اس طرح کہتا ہے:
" وهو أول من تسمى بأمير المؤمنين وأول من اتخذ الدرة "
(الوافي بالوفيات ، اسم المؤلف: صلاح الدين خليل بن أيبك الصفدي ، دار النشر : دار إحياء التراث - بيروت - 1420هـ- 2000م ، تحقيق : أحمد الأرناؤوط وتركي مصطفى)
ابن کثیر سلفی نے " البدایه و النهایه " ج 7 ص ۱۳۳میں اس طرح کہاہے:
" وهو عمر بن الخطاب بن نفيل بن عبدالعزي بن رياح بن عبد الله بن قرط بن رزاح بن عدي ابن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزاربن معد بن عدنان القرشي أبو حفص العدوي ..... وأول من عس بالمدينة وحمل الدرة وادب بها"
)البداية والنهاية ، اسم المؤلف: إسماعيل بن عمر بن كثير القرشي أبو الفداء ، دار النشر : مكتبة المعارف - بيروت (
قلقشندی نے " مآثر الانافه " ج 1 ص ۹۲ میں اس طرح کہا:
''وأول من اتخذ الدرة ليعزر بها الجناة فكان لها عندهم من الهيبة ما لا فوقه حتى قال الشعبي إن درة عمر لأهيب من سيف الحجاج''
(آثر الإنافة في معالم الخلافة ، اسم المؤلف: أحمد بن عبد الله القلقشندي ، دار النشر : مطبعة حكومة الكويت - الكويت - 1985 ، الطبعة : الثانية ، تحقيق : عبد الستار أحمد فراج)
ابن تغرری اتابکی نے " مورد اللطافه فی من ولی السلطنه و الخلافه ج 1 ص 50 میں اس طرح کہا:
" وأول من حمل الدرة وضرب بها"
(مورد اللطافة في من ولي السلطنة والخلافة ، اسم المؤلف: يوسف بن تغرري بردي الأتابكي ، دار النشر : دار الكتب المصرية - القاهرة - 1997م تحقیق: نبيل محمد عبد العزيز أحمد)
جلال الدین سیوطی " تاریخ الخلفا ء''ص ۲۳ میں اس طرح لکھتے ہیں:"و ھو اول من اتخذ الدرۃ''
تاريخ الخلفاء ، اسم المؤلف: عبد الرحمن بن أبي بكر السيوطي ، دار النشر : مطبعة السعادة - مصر - 1371هـ - 1952م ، الطبعة : الأولى ، تحقيق : محمد محي الدين عبد الحميد)سیوطی نے اس مطلب کو " اسعاف المبطا ء " ص 22 میں بھی بیان کیا ہے۔
مجیر الدین حنبلی علیمی نے ''الانس الجلیل'' ج ۱ ص ۲۶۰ میں اس طرح بیان کیا:
" وأول من حمل الدرة وضرب بها "
(الأنس الجليل بتاريخ القدس والخليل ، اسم المؤلف: مجير الدين الحنبلي العليمي ، دار النشر : مكتبة دنديس - عمان - 1420هـ- 1999م ، تحقيق : عدنان يونس عبد المجيد نباتة)
علماء اھل سنت کے اقوال کے مطابق، جیسا کہ آپ نے ملاحظہ کیاکہ سب سے پہلا تازیانہ جس نے اپنے ہاتھ میں لیکر مدینہ میں گشت کیا اور اس کے ذریعے لوگوں کے ساتھ مہربانی فرمائی(یعنی ان کو تازیانے لگائے) وہ جناب عمر بن خطاب تھے۔
اور حضرت عمر کے تازیانے کی ھیبت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ عمر کے تازیانہ کو حجاج بن یوست کی شمشیر سے مقایسہ کرتے تھے۔!
کیا یہی سنت پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہے کہ جس کے لئے آپ نے فرمایا: انما بعثت لا تمم مکارم الاخلاق (سنن البیھقی ج ۱۰ ص۱۹۲۔)
مجھے مکارم اخلاق کو مکمل کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔
یہ حضرت عمر کی یہی اخلاقی خوبیاں ہیں، جس وقت ابوبکر نے ان کو اپنا جانشین ہونے کی حیثیت سے لوگوں کے سامنے پیش کیا تو لوگوں نے کہا: کیا تم ہم لوگوں پر ایک تند عادت والے اور سنگ دل انسان کو مسلط کرنا چاہتے ہو ؟
أتستخلف علینا فظا خلیظا
المصنف۔۔ابن ابی شیبہ ج۷ ص۴۸۵۔

Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.