• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Tuesday, July 30, 2013

حائض عورت کے ساتھ ہمبستری کرنا

کیا یہ حضرت عمر کے لئے مناسب ہے، " کہ ایک دفعہ وہ ایک کنیز لاتے ہیں کنیز ان سے کہتی ہے کہ میں حائض ہوں، لیکن حضرت عمر اس کا یقین نہیں کرتے ہیں، اور اس کے ساتھ ہمبستر ہو جاتے ہیں،اور ہمبستر ہونے  پر پتہ چلتا ہے کہ وہ حائض تھی،لھذا رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی خدمت میں آئے اور واقعہ کو بیان کیا، آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) فرمایا: اے ابا حفص اللہ تجھے معاف کرے!!! ادھا دینار راہ خدا میں صدقہ کر۔''
حدثنا الحکم بن موسى ، ثنا عیسى بن یونس ، ثنا زید بن عبد الحمید ، عن أبیه ، أن عمر بن الخطاب أتى جاریة له فقالت إنی حائض فکذبها فوقع علیها فوجدها حائضا فأتى النبی - صلى الله علیه وسلم - فذکر ذلک له فقال : " یغفر الله لک أبا حفص ، تصدق بنصف دینار "(۱)۔

یہ عمل اس حال میں ہے کہ خداوند عالم قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: ''ویسألونک عن المحیض قل ھو اذی فاعتزلو النساء فی المحیض  ولا تقربوھن حتی یطھرن فاذا تطھرن فاتوھن من حیث امرکم اللہ ان اللہ یحب التوابین یحب المتطھرین''(۲)

اس آیہ کریمہ کی بنیاد پر اللہ نے حیض کے دوران عورتوں سے ہمبستری کرنے سے منع فرمایا ہے۔ اس کے علاوہ سند کے اعتبار سے روایت کی کی تشریح نیچے بیان کی گئ ہے:

سند کی تحلیل:


الحکم بن موسی : ثقه

طبقات ابن سعد - ج ٧ ص ٣۴۶

معرفه الثقات - عجلی - ج ١ ص ٣١۴

تهذیب الکمال - المزی - ج ٧ ص ١٣٩ - ١۴٠

تذکره الحفاظ - ذهبی - ج ٢ ص ۴٧۴٧ - ۴٧۵



  عیسی بن یونس : ثقه

طبقات ابن سعد - ج ٧ ص ۴٨٨

معرفه الثقات - عجلی - ج ٢ ص ٢٠٠

تهذیب الکمال - المزی - ج ٢٣ ص ۶٨ - ٧٠

میزان الاعتدال - ذهبی - ج ٣ ص ٣٢٨



زید بن عبدالحمید : ثقه - جلیل - فاضل

الجرح و التعدیل - رازی - ج ٣ ص ۵۶٨

الثقات - ابن حبان - ج ۶ ص ٣١٨

تقریب التهذیب - ابن حجر - ج ١ ص ٣٣٠



عبدالحمید بن عبدالرحمن : ثقه

معرفه الثقات - عجلی - ج ٢ ص ٧٠

الثقات - ابن حبان - ج ٧ ص ١١٧

تقریب التهذیب - ابن حجر - ج ١ ص ۵۵۶

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے صراحتا قرآن کے خلاف کیوں عمل کیا، کیا وہ اس بات کو نہیں جانتے تھے ؟ یا ۔ ۔ ۔

حوالے:

(1) ابن حزم در المحلی ج ٢ ص ١٨٨ ، متقی هندی در کنزالعمال ج ١۶ ص ۵۶۶ حدیث ۴۵٨٨٩  ، الحارث بن أبی أسامة در بغیة الباحث عن زوائد مسند الحارث  ص 46۔

(2)-( بقره ٢٢٢ )


Categories:

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers