• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Tuesday, July 30, 2013

عمر و حفصہ کا تورات سے لگاؤ

عمر (رض) اور حفصہ کو تورات سے بہت لگاؤ تھا یہاں تک کہ اسے قرآن کی طرح تلاوت کیا کرتے اور اس کی تعلیم ‏حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ؟ جیسا کہ عبدالرزاق نے لکھا ہے‎ :‎

‏﴿﴿ انّ عمر بن الخطّاب مرّبرجل یقرئ کتابا، سمعہ ساعۃ فاستحسنہ، فقال للرّجل : أتکتب من ھذا الکتاب ؟ قال : نعم . فاشترٰی أدیما ‏لنفسہ ، ثمّ جائ بہ الیہ ، فنسخہ، فی بطنہ وظھرہ، ثمّ أتٰی بن النّبیّ فجعل یقرأہ، علیہ . وجعل وجہ رسول اللہ یتلوّن،فضرب رجل ‏من الأنصار بیدہ الکتاب وقال : ثکلتک اُمّک یابن الخطاب ألا ترٰی الی وجہ رسول اللہ منذ الیوم . وأنت تقرئ ھذا الکتاب؟! فقال ‏النبیّ عند ذلک : انّما بعثت وفاتحا وخاتما وأعطیت جوامع الکلم وفواتحہ، واختصر لی الحدیث اختصارا فلا یھلکنّکم ‏المتھوکون﴾﴾﴿۱﴾‏

نیز حفصہ کے بارے میں نقل ہوا ہے کہ پیغمبر (ص) کے حضور میں سابقہ امّتوں کے حالات ان کی کتب سے پڑھا کرتیں ‏جس پر پیغمبر (ص) سخت ناراحت ہوئے یہاں تک کہ چہرہ مبارک کارنگ تبدیل ہوگیا اور فرمایا: اگرآج حضرت یوسف(ع) ‏اس کتاب کو لے کر آئیں اور تم لوگ اس کی پیروی کرنا شروع کر دوتو گمراہ ہو جاؤ گے‎ .‎

‏﴿﴿عن الزھری : انّ حفصۃ زوج النبیّ جائت الی النبیّ بکتاب من قصص یوسف ، فی کتف فجعلت تقرئ علیہ والنّبیّ یتلوّن ‏وجھہ،، فقال : والّذی نفسی بیدہ لو أتاکم یوسف وأنا فیکم فاتّبعتموہ، وترکتمونی لضللتم ﴾﴾﴿۲﴾‏

‏۱۔ المتحیّرون ؛ المصنّف ۶: ۳۳۱و ۱۱: ۱۱۱‏

‏۲۔ المصنّف ۶: ۳۱۱،ح ۶۱۰۱‏

Categories:

2 comments:

is it right shia can fuck own mum and sister ?

This propaganda is done against Shias by the deviated Nasibi Mullaas.
Allah says in Quran : " Cursed be upon the liars "

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers