• Misyar Marriage

    is carried out via the normal contractual procedure, with the specificity that the husband and wife give up several rights by their own free will...

  • Taraveeh a Biad'ah

    Nawafil prayers are not allowed with Jama'at except salatul-istisqa' (the salat for praying to Allah to send rain)..

  • Umar attacks Fatima (s.)

    Umar ordered Qunfuz to bring a whip and strike Janabe Zahra (s.a.) with it.

  • The lineage of Umar

    And we summarize the lineage of Omar Bin Al Khattab as follows:

  • Before accepting Islam

    Umar who had not accepted Islam by that time would beat her mercilessly until he was tired. He would then say

Tuesday, July 30, 2013

جاہلیت کی طرف رجوع کرنے والا پہلا شخص

اھل سنت کے علماء نے بیان کیا ہے کہ عمر ابن خطاب پہلا شخص ہے جس نےمکہ میں  ''مقام ابراھیم'' کو اپنی جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا،اس کو اس جگہ رکھا جہاں جاہلیت کے زمانے میں تھا۔ ۔ ۔

ملک بن انس اپنی کتاب المدونۃ الکبریٰ ج۲ ص۴۵۲ میں اس طرح نقل کرتا ہے:

وقال مالك بلغني أن عمر بن الخطاب لما ولى وحج ودخل مكة أخر المقام إلى موضعه الذي هو فيه اليوم وقد كان ملصقا بالبيت في عهد النبي صوعهد أبي بكر وقبل ذلك ........ فقاسه عمر فأخرجه إلى موضعه اليوم فهذا موضعه الذي كان فيه في الجاهلية"

(المدونة الكبرى ، اسم المؤلف: مالك بن أنس الوفاة: 179 ، دار النشر : دار صادر – بيروت)

ابن سعد اپنی کتاب " الطبقات الکبری " ج 3 ص 283 - 284 میں اس طرح بیان کرتا ہے:

" وهو آخر المقام إلى موضعه اليوم كان ملصقا بالبيت "

(الطبقات الكبرى ، اسم المؤلف: محمد بن سعد بن منيع أبو عبدالله البصري الزهري الوفاة: 230 ، دار النشر : دار صادر – بيروت)

طبری اپنی کتاب " تاریخ الامم و الملوک " ج 2 ص 509 میں اس طرح بیان کرتا ہے:

"وزعم الواقدي ...... أن عمر رضي الله عنه حول المقام في هذه السنة في ذي الحجة إلى موضعه اليوم وكان ملصقا بالبيت قبل ذلك"

(تاريخ الطبري ، اسم المؤلف: لأبي جعفر محمد بن جرير الطبري الوفاة: 310 ، دار النشر : دار الكتب العلمية – بيروت)

ابن حبان اپنی کتاب " الثقات " ج 3 ص 218 میں اس طرح تحریر کرتا ہے

''ثم حج عمر بالناس فلما قدم بمكة أخر المقام مقام إبراهيم وكان ملصقا بالبيت في موضعه الذي هو فيه اليوم''

(الثقات ، اسم المؤلف: محمد بن حبان بن أحمد أبو حاتم التميمي البستي الوفاة: 354 ، دار النشر : دار الفكر - 1395 - 1975 ، الطبعة : الأولى ، تحقيق : السيد شرف الدين أحمد)

 ابن سمعون اپنی کتاب " الامالی" ج 1 ص 351 میں اس طرح بیان کرتا ہے :

" هو الذي أخر المقام إلى موضعه اليوم، وكان ملصقاً بالبيت"

 (أمالي ابن سمعون ، اسم المؤلف: ابن سمعون، أبو الحسن محمد بن أحمد بن إسماعيل بن عنبس البغدادي (المتوفى : 387هـ) الوفاة:387

                                            
ابن عبدالبر نے  " التمهید " ج 13 ص 100 میں اس طرح بیان کیا ہے:

" وقيل أن رسول الله صلى الله عليه وسلم إنما صلى إلى جانب البيت يومئذ من أجل أن المقام كان حينئذ ملصقا بالبيت قبل أن ينقله عمر بن الخطاب من ذلك المكان إلى الموضع الذي هو به اليوم من صحن المسجد"

(التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد ، اسم المؤلف: أبو عمر يوسف بن عبد الله بن عبد البر النمري الوفاة: 463 ، دار النشر : وزارة عموم الأوقاف والشؤون الإسلامية - المغرب - 1387 ، تحقيق : مصطفى بن أحمد العلوي ,‏محمد عبد الكبير البكري(

ابن جوزی حنبلی نے  " المنتظم " ج 4 ص 254 میں اس طرح بیان کیا:

" وفيها حول عمر المقام في ذي الحجة إلى موضعه اليوم وكان ملصقا بالبيت قبل ذلك"

) المنتظم في تاريخ الملوك والأمم ، اسم المؤلف: عبد الرحمن بن علي بن محمد بن الجوزي أبو الفرج الوفاة: 597 ، دار النشر : دار صادر - بيروت - 1358 ، الطبعة : الأولى(

اس بات کو مندرجہ ذیل علماء نے اپنی کتابوں میں بیان کیا ہے:

ابن اثیر نے  " الکامل فی التاریخ " ج 2 ص  403
ابن ابی الحدید نے اپنی کتاب " شرح نهج البلاغه " ج 12 ص 47

شهاب الدین نویری نے " نهایه الارب " ج 19 ص 220

ابن کثیر سلفی نے  " السیره النبویه " ج 3 ص 569 و " البدایه و النهایه " ج 4 ص 300

دمیری نے  " حیاة الحیوان " ج 1 ص 481

سیوطی نے  " جامع الاحادیث " ج 14 ص 252 و " تاریخ الخلفاء " ص      137

 یہ کام یقینا پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی سنت کے خلاف ہے چونکہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) نے اس مقام کو جاھلیت والے زمانے کی جگہ سے اس جگہ منتقل فرمایا تھا۔ .

ابن حجر عسقلانی اپنی کتاب " فتح الباری " ج 2 ص 308 میں اس طرح بیان کرتے ہیں:
"وروى الإمام أحمد عن عبد الرزاق ، عن ابن جريج ، : سمعت عطاء وغيره من أصحابنا يزعمون أن عمر أول من وضع المقام في موضعه الآن ، وإنما كان في قبل الكعبة"
احمد ابن حنبل کے قول کے مطابق عمر بن خطاب پہلا شخص ہے جس نے مقام ابراھیم کی جگہ کو بدل دیا۔

ابوالبقاء مکی حنفی نے  " تاریخ مکه المشرفه " ص 128 میں اس طرح بیان کیا ہے :

"فصل : ما جاء في موضع المقام وكيف رده عمر إلى موضعه هذا

اختلفوا هل كان في عهد النبي ص ملصقاً بالبيت ، أو في موضعه الآن ؟ والصحيح أنه كان في عهد النبي e ملصقاً بالبيت"
یعنی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے زمانے میں مقام ابراھیم خانہ کعبہ سے متصل تھا، لیکن عمر بن خطاب نے اس کی جگہ کو بدل دیا۔

بدر الدین عینی نے " عمده القاری " ج 4 ص 241 میں ابو عمر اور عبد البر کے کو نقل کرتے ہوئے اس طرح کہا:

" وقال أبو عمرو صلاته إلى جنب البيت من أجل أن المقام كان حينئذ ملصقا بالبيت قبل أن ينقله عمر رضي الله تعالى عنه من ذلك المكان إلى صحن المسجد انتهى"

یعنی مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے بالکل متصل تھا یہاں تک کہ عمر بن خطاب نے اس کی جگہ کو تبدیل کر دیا۔

یہ خلیفہ ہیں جو سنت پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) پر عمل کرنے کے مدعی ہیں!!!

اگر خلیفہ اس طرح کا عمل انجام دے تو پھر دوسروں سے کیا امید کی جاسکتی ہے !!! ؟

کیا سنت پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم )کی پیروی کے خواہش مند اسی طرح کے ہوتے ہیں !!! ؟

Categories:

0 comments:

Post a Comment

براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.

Popular Posts (Last 30 Days)

 
  • Recent Posts

  • Mobile Version

  • Followers