تاریخ میں یہ بات ثابت ہے: جس وقت ابن ملجم مرادی(لعنت اللہ علیہ) نے علی(علیہ السلام) کے سر پر شمشیر کی ضربت لگائی تو آپ کی زبان پر یہ کلمہ جاری ہوا " فزت برب الکعبہ"(۱)(؛ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا) جبکہ جس وقت عمر پر ابو لولو کے ذریعے حملہ ہوا اور وہ زخمی ہو گئے تو کہا: "ادرکوا الکلب،لقد قتلنی" اے لوگو اس کتے کو پکڑو اس نے مجھے مار ڈالا۔
آپ دونوں کے کلام کا فرق پہچانیں: امام علی علیہ السلام نے کہا: رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا !
عمر بن خطاب نے کہا: اس کتے کو پکڑو اس نے مجھے مار ڈٓالا !
حولاجات:
(1)-الاستیعاب - ابن عبدالبر - ج 3 ص 1125
شرح نهج البلاغه - ابن ابی الحدید شافعی - ج 9 ص 207
تاریخ مدینه دمشق - ابن عساکر - ج 42 ص 561
(2)-نیل الاوطار - شوکانی - ج 6 ص 160
السنن الکبری - بیهقی - ج 3 ص 113
فتح الباری - ابن حجر عسقلانی - ج 7 ص 50
Categories:
Urdu - اردو
0 comments:
Post a Comment
براہ مہربانی شائستہ زبان کا استعمال کریں۔ تقریبا ہر موضوع پر 'گمنام' لوگوں کے بہت سے تبصرے موجود ہیں. اس لئےتاریخ 20-3-2015 سے ہم گمنام کمینٹنگ کو بند کر رہے ہیں. اس تاریخ سے درست ای میل اکاؤنٹس کے ضریعے آپ تبصرہ کر سکتے ہیں.جن تبصروں میں لنکس ہونگے انہیں فوراً ہٹا دیا جائے گا. اس لئے آپنے تبصروں میں لنکس شامل نہ کریں.
Please use Polite Language.
As there are many comments from 'anonymous' people on every subject. So from 20-3-2015 we are disabling 'Anonymous Commenting' option. From this date only users with valid E-mail accounts can comment. All the comments with LINKs will be removed. So please don't add links to your comments.